-
کابل دھماکے کی ذمہ داری امریکہ کی ، ذمہ داروں کا اسلام سے دور دور تک کوئي واسطہ نہيں ، ایران نے شدید مذمت کی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور اسی طرح ایران کی مختلف اہم اور بڑی بڑی شخصیات نے اپنے الگ الگ بیانات میں کابل میں ہوئےحالیہ خوفناک دہشتگردانہ حملے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی (updated) + تصاویر
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول کے سامنے ہونے والے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے۔
-
کابل؛ اسکول کے باہر دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول کے سامنے ہونےوالے دھماکوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کا بی 52 اور ایف 18 طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶امریکہ افغانستان سے اپنے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کے لئے حفاظتی اقدامات کر رہا ہے۔
-
افغانستان میں سو سے زیادہ طالبان ہلاک
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴افغانستان میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک سو سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغانستان میں دہشت گردی کا واقعہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار جاں اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: 10 ایف سی اہلکار جاں بحق و زخمی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان کی سرحد کے قریب ہونے والے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان، طالبان کے شدید حملے، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹افغانستان سے امریکا کے انخلا کے اعلان کے بعد طالبان نے اس ملک میں حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
افغانستان میں 106 طالبان عناصر کی ہلاکت
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران افغان فوج کی کاروائیوں میں طالبان گروہ کے کم از کم ایک سو چھے عناصر ہلاک ہوئے ہیں-