پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i386140-پڑوسی_کے_ساتھ_ایران_کا_اظہار_ہمدردی_ویڈیو
ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran