-
طالبان کا حملہ 9 فوجی جاں بحق 16 اغوا
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹طالبان چوکی پر قبضہ کرنے کے بعد فوجی سازوسامان اور ہتھیار اپنے ساتھ لے گئے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع، فوجی الرٹ
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سے اس ملک کے فوجیوں کو آمادہ کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ سے 20 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ایک کہاوت ہے کہ لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔ آخرکار باضابطہ طور پر امریکہ نے بیس سال کے غیر قانونی قبضے اور افغانستان کی سکیورٹی کو تاراج کرنے کے بعد اپنے ناکام فوجیوں کو اپنے گھر واپس بلانے کا آغاز کر دیا۔ افغان عوام کا ماننا ہے کہ امریکہ کے افغانستان سے باہر چلے جانے کے بعد ملک کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوگی کیوں کہ انکی نظر میں ملک میں فروغ پاتی بد امنی، دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا اصل ذمہ دار امریکہ رہا ہے۔
-
افغانستان، کار بم دھماکے میں درجنوں ہلاک اور زخمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹افغانستان میں ہونے والے خوفناک کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلاء شروع
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹نیٹو کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو اور امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلاء شروع ہو گیا ہے۔
-
افغان فوج کے حملوں میں طالبان کا بھاری جانی نقصان
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو دس سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مشرقی افغانستان میں داعش کے دو سرغنے گرفتار کر لئے گئے ہیں-
-
طالبان جمہوری طریقے سے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں، افغان صدر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ اور تشدد کا راستہ ترک کرکے جمہوری اور سیاسی عمل کا حصہ بن کر اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں۔
-
داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔
-
امریکہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔