SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان

    نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بارے میں نیٹو اور امریکہ کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔

  • بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان

    بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔

  • افغانستان میں غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی خطرناک

    افغانستان میں غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی خطرناک

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    حکومت افغانستان نے ہزاروں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کو اپنے ملک کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

  • امریکہ افغانستان میں اپنے وعدے سے پھرا، کہا واپس نہیں جائیں گے

    امریکہ افغانستان میں اپنے وعدے سے پھرا، کہا واپس نہیں جائیں گے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنے ملک کے فوجی انخلا کو ناممکن قرار دے دیا۔

  • امریکہ کو طالبان کا انتباہ

    امریکہ کو طالبان کا انتباہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴

    طالبان نے ان خبروں کے بعد کہ ممکنہ طور پر امریکہ مقررہ وقت تک افغانستان سے اپنے فوجی نہیں نکالے گا، امریکی فوجیوں کے خلاف جنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • افغانستان، کابل یونیورسٹی کے لیکچرار بم دھماکے میں جاں بحق

    افغانستان، کابل یونیورسٹی کے لیکچرار بم دھماکے میں جاں بحق

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    افغانستان ، رواں ماہ کے دوران میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں 168 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

  • ایران و افغانستان کے درمیان کرکٹ کے کھیل میں تعاون

    ایران و افغانستان کے درمیان کرکٹ کے کھیل میں تعاون

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    ایران کی وزارت کھیل اور افغان کرکٹ فیڈریشن کے عہدیداروں نے ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا

    یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰

    یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے باعث 100 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرمنی کو بری کر دیا۔

  • افغانستان سے نیوزی لیںڈ کے فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ

    افغانستان سے نیوزی لیںڈ کے فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳

    نیوزی لینڈ افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کو مئی تک نکال لے گا۔

  • طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ

    طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS