SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل

    کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸

    افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔

  • افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے

    افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔

  • افغانستان، ایک بڑے فوجی اڈے سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا

    افغانستان، ایک بڑے فوجی اڈے سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰

    افغانستان میں امریکی فوجیوں نے دارالحکومت کابل کے جنوب میں واقع صوبے لوگر میں اپنے بڑے فوجی اڈے کو ترک کر دیا۔

  • مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ

    مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں تشدد اور جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک

    افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ

    امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراق اور علاقے میں امریکہ کے خفیہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات

    افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲

    افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔

  • کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت کا حکم

    کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت کا حکم

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸

    افغانستان کی سپریم کورٹ نے کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث ایک اہم مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔

  • مغربی افغانستان میں ایک مسافر بس کا اغوا

    مغربی افغانستان میں ایک مسافر بس کا اغوا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    مغربی افغانستان میں ایک مسافر بس کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

  • افغانستان میں 54 طالبان عناصر کی ہلاکت

    افغانستان میں 54 طالبان عناصر کی ہلاکت

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ہلمند اور فراہ کے مختلف علاقوں میں طالبان گروہ کے ٹھکانوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائی میں اس گروہ کے چون عناصر ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS