-
خواف - ہرات ریلوے لائن کا افتتاح کر دیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱صوبہ خراسان رضوی اور افغانستان کے صوبے ہرات کو ریلوے لائن سے جوڑ دیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح تہران اور کابل کے تعلقات میں استحکام کا سبب بنے گا۔
-
افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
طالبان کے رہا شدہ قیدی، افغانستان کے مکمل کنٹرول میں ہیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جیل سے رہا ہونے والے طالبان قیدی پوری طرح سیکورٹی نگرانی میں ہیں۔
-
امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان عوام کو امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کی خاطر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے دوہزار ایک میں دہشتگردی سے مقابلے اور قیام امن کے بہانے افغانستان پر چڑھائی کی تھی مگر انیس سال کا عصہ گزر جانے کے بعد آج نہ صرف یہ کہ دہشتگردی اور بد امنی میں کمی نہیں ہوئی بلکہ ان میں بے حد اضافہ ہوا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ منشیات کی پیداوار بھی اس حد تک بڑھ گئی ہے جسکی مثال امریکیوں کے آنے قبل افغانستان میں کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔
-
ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸ٹرمپ کے دور میں امریکی فضائی حملوں میں مارے جانے والے عام افغان شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
جنگ بندی کے قیام کا مطلب طالبان کا خاتمہ نہیں: افغان حکومت
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳افغانستان کے صدر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان عوام کے لئے جنگ بندی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ نے پھر مداخلت کی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷امریکہ نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے اس ملک کے صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے مزید سات ہزار قیدیوں کو رہا کر دیں۔
-
قندھار بم دھماکے سے لرز اٹھا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات اب حساس اور اہم ہیں: افغان صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲افغانستان کے صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔