-
امریکا کی موجودگی کے باوجود افغانستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار کیوں ہے؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں امریکا کی برسوں سے موجودگی کے باوجود یہ ملک حالیہ سروے میں دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار بتایا جا رہا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 19 افراد اغوا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹افغانستان میں طالبان نے 19 مسافروں کو صوبہ میدان وردک سے اغوا کرلیا۔
-
توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کریں گے : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶ایران کے سفیرنے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
امریکہ افغانستان کے قانونی اداروں کی تباہی کے درپے ہے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں خفیہ طور پر اس ملک کے قانونی اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲افغانستان کے صدر نے افغانستان کے صوبے بامیان میں شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف قرار دیا۔
-
شمالی افغانستان میں جھڑپیں، بارہ طالبان ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵شمالی افغانستان کے صوبے بغلان میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم دس طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
ملک میں دہشتگرد ٹولے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں: افغان حکومت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱افغانستان کے ادارۂ قومی سلامتی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشتگرد گروہوں کے درمیان منظم رابطے ہیں اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
-
افغان حکومت کی قیادت میں افغان انٹرا مذاکرات پر ایران کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳ایران کے اسپیکر نے افغان حکومت کی قیادت میں افغان انٹرا مذاکرات پرتاکید کی۔
-
افغان جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں امریکہ کا گمراہ کن بیان
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت ، افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کے عہد و پیمان کی حمایت کرتی ہے.
-
افغانستان میں بد امنی میں شدت آئی، ایک دن میں کئی دھماکے
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷افغانستان کے شہروں کابل اور ہرات میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔