-
طالبان کے حملے میں پانچ افغان فوجی جاں بحق
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵شمالی افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں پانچ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
کابل یونیورسٹی پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲افغان سکیورٹی اہلکاروں نے کابل یونیورسٹی پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی کا سلسلہ جاری، دسیوں جاں بحق و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں ہوائی سانحے متعدد سرکاری اہلکار جان بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵افغانستان کی فوج کے دو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان میں بدامنی و دہشت گردی کی تازہ لہر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲کابل، دہشت گردانہ حملوں ميں متعدد سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں
-
افغان فوج کے حملے میں دسیوں طالبان ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغان فوج کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
کابل میونسپلٹی نے سینیما پارک کی عمارت منہدم کردی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کی میونسپلٹی نے مخالفتوں کے باوجود شہر کے سینیما پارک کی عمارت کو منہدم کر دیا۔
-
نو منتخب امریکی حکومت سے کوئی توقع نہیں: افغان سیاستداں
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶افغان سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں اور افغان عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
-
افغان حکومت کی مزکریت کے ساتھ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ایران نے ایک بار پھر افغان حکومت کی نگرانی میں انجام پانے والے امن عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان, کابل میں پھر دھماکہ، 3 جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔