-
ٹرمپ آج عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کریں گے
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳امریکا کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اس ملک کے صدر بدھ کے روز عراق سے زیادہ تر امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کریں گے اور کچھ ہی دن بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کر دیں گے۔
-
افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے نائب صدر کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی شرط
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
-
افغانستان کے مختلف صوبوں میں 20 طالبان عناصر کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹افغانستان کے تین صوبوں میں افغان فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان، 73 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کیلئے طالبان کی ٹیم کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گیہوں کی آٹھویں کھیپ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸افغانستان کے لئے گندم کا حامل آٹھواں ہندوستانی بحری جہاز ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے 25 عناصر ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴طالبان اور افغان سیکورٹی فورس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم پچیس عناصر ہلاک ہو گئے۔