-
ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور نے امریکی نمائندے برائے افغان امور کے حالیہ بیان کے ردعمل پر کہا کہ ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے ۔
-
طالبان قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ، طالبان کے تابڑ توڑ حملے، 46 شہری جاں بحق
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰افغانستان میں طالبان نے 46 عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے طاہریان فرد نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا یہ بیان افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے کے دعوے کے جواب میں سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان: افغان جیل سے مزید 50 طالبان قیدی رہا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱حکومت افغانستان نے مزید 50 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
طالبان نے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
افغانستان کے دو شہروں سے امریکی دہشتگردوں کا انخلاء
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دو اضلاع سے امریکی دہشتگرد باہر نکل گئے۔
-
افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲افغانستان کے صوبہ اروزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان فوج کے تین کمانڈرجاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان، طالبان نے مزید 16 سکیورٹی اہلکار رہا کئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱طالبان نے صوبہ بلخ میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 16 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔