-
پاکستانی علاقوں سے افغانستان پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر پاکستان سے ہونے والے راکٹ حملوں کا جواب دیا جائے گا۔
-
افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان پولیس پر طالبان کے حملے میں نو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
قطر معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد طالبان کے حملے بڑھ گئے ہیں۔
-
افغان حکومت کا اتحادی کہنے والے امریکہ نے طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں معاملہ کیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف خود کو افغان حکومت کا اتحادی قراردیتا ہے اور دوسری طرف طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں مذاکرات،معاملہ اور معاہدہ کرتا ہے ۔
-
مشرقی افغانستان میں لشکرطیبہ پاکستان کا ایک اڈہ تباہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴افغان فورسز نے مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پاکستان کے ایک دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا ہے۔
-
طالبان نے مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲افغان خبری ذرائع نے کہا ہے کہ طالبان نے کوئٹہ شوریٰ اور مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل چھٹا ہندوستانی بحری جہاز چابہار میں لنگرانداز
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱افغان عوام کے لئے گندم کی شکل میں امداد لے کر ہندوستان کا چھٹا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
افغانستان میں قیام امن پر ایران کی تاکید
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان: 16 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔