-
افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ افغان فوج کے حملے میں تقریبا پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے صدر نے کی ایران کی قدردانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲افغانستان کے صدر نے تجارتی سرحدیں کھلا رکھنے پر ایران اور چند دیگر علاقائی ممالک کے اقدام کی قدردانی کی۔
-
چابہار بندرگاہ غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے: ہندوستان
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴ہندوستان کے بحری جہازرانی کے وزیر نے ایران کی چابہار بندرگاہ کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے اسے ہندوستانی مصنوعات و اشیا کی منتقلی کے اخراجات میں کمی کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
قیام امن کے لئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری: افغانستان
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵افغانستان کی اعلی قومی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ملک میں جنگ کے خاتمے اور قیام امن کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں انتقامی ہیں:عالمی عدالت انصاف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰عالمی عدالت انصاف نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان پابندیوں کو انتقامی کاروائی قرار دیا ہے۔
-
طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے پر زور
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکہ پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔
-
قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔
-
افغانستان کا تجارتی سامان لیکر پہلا بحری جہاز ایران سے ہندوستان کے لیے روانہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱سہ فریقی ٹرانزٹ منصوبے کے تحت افغانستان کا تجارتی سامان لیکر پہلا بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار سے ہندوستان کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔