-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جماعت سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
جنرل دوستم کے موضوع پر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں اختلاف نہیں: صدیق صدیقی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲افغان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنرل عبد الرشید دوستم کو مارشل کا اعزازی درجہ دیئے جانے کے موضوع پر محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
-
امن عمل کی راہ کٹھن اور طولانی ہے: افغان صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ القاعدہ، داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کی دھمکیاں طالبان کے ساتھ امن کے عمل کو متاثر نہیں کر سکتیں۔
-
ایران اور افغانستان کے روابط کو خراب کرنے کی کوششیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ایران میں مقیم افغانستان کی اعلی سیاسی ، ثقافتی اور سماجی شخصیات نے مغربی ذرائع ابلاغ میں ایران اور افغانستان کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات سے متعلق شائع اور نشر ہونے والے بیانات کو دونوں ممالک کے تعلقات کو خراب کرنے کی استکباری ممالک کی سازش قراردیا۔
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں کوئلہ کان میں دھماکا، کم از کم سولہ کی موت
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱افغانستان کی وزارت معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سمنگان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں سولہ کان کن جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورہ کابل
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
-
اشرف غنی اور عبدالله عبدالله میں اختلافات
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲جنرل عبدالرشید دوستم کو ملٹری رینک دینے کے بارے میں صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔