-
پاکستان نے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا حملہ 12 فوجی ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳افغانستان میں طالبان کے حملے اور ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں طالبان کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲طالبان نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے الہ سای شہر پر حملہ کر کے دوکانوں کو لوٹ لیا۔
-
کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کی ایک جامع مسجد کے امام جو دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے زخموں کی تاب نہ کر چل بسے۔
-
کورونا نے طالبان سرغنہ کو ٹھکانے لگایا
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳طالبان کے سرغنہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
ایران نے کی کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ایران نے کابل کی مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
ایران و افغانستان کے باہمی اور دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے افغانستان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر میر رحمان رحمانی سے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں مشترکہ سرحدوں میں سلامتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور افغانستان کے درمیان قریبی تعاون سے منشیات، دہشتگردی اور علاقے میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے ثالثی ملکوں کی مداخلت جیسے خطروں کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم اور موثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔
-
اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴اسپین کی وزارت دفاع نے افغانستان و عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔