SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کے فروغ کو تہران کی اصولی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان میں امن و ثبات کے فروغ کے لئے ہمیشہ افغان حکومت و عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

  • افغانستان: سینکڑوں طالبان قیدی رہا

    افغانستان: سینکڑوں طالبان قیدی رہا

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴

    افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اس ملک کی مختلف جیلوں سے سینکڑوں طالبان قیدیوں کی رہائی کی خبر دی ہے۔

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • یورپی سفیروں کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

    یورپی سفیروں کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    افغانستان میں متعین یورپی ملکوں کے سفیروں اور یونین کے نمائندوں نے کابل میں اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔

  • طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے

    طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔

  • افغانستان، طالبان نے 80 فوجی رہا کر دیئے

    افغانستان، طالبان نے 80 فوجی رہا کر دیئے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴

    افغانستان میں طالبان نے 80 فوجیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • افغان فوجی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ

    افغان فوجی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵

    افغانستان میں طالبان کے حملے میں سات ملکی فوجی اہلکار مارے گئے۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطہ بحال

    ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطہ بحال

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں اور کابل سے پہلی پرواز شمالی مشرقی ایران کے شہر مشہد مقدس پہنچی ہے۔

  • افغانستان، حکومت جنگ بندی کی خواہشمند، طالبان کا انکار

    افغانستان، حکومت جنگ بندی کی خواہشمند، طالبان کا انکار

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷

    افغانستان کی اعلی قومی امن کونسل کے چیئرمین نے ملک میں جنگ بندی کے بدستور جاری رہے پر تاکید کی ہے۔

  • عبدالله عبدالله سے ایرانی وفد کی ملاقات

    عبدالله عبدالله سے ایرانی وفد کی ملاقات

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کابل میں عبدالله عبدالله کے ساتھ مختلف مسائل من جملہ سرحدی سانحہ پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۴۰ minutes ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS