-
امریکی دہشتگردوں کے کمانڈر کا بیان، جنگ کی آگ بھڑکانے کے مترادف: طالبان
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱طالبان نے افغانستان میں نیٹو اور امریکی فوج کے دہشتگرد کمانڈر اسکاٹ میلر کے بیان کو اس ملک میں جنگ کی آگ کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا۔
-
عنقریب ختم ہو سکتا ہے افغانستان کا سیاسی بحران
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور افغان صدر اشرف غنی کے معاون محمد سرور دانش نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں بحران کے حل کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی روک تھام کے لئے اپنے تجربات علاقے کے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات امریکا اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں۔
-
کورونا وائرس نے افغان پارلیمنٹ کی چھٹی کرادی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵کورونا کی وجہ سے افغانستان کی پارلیمنٹ بند اور اجلاس دوہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے مغربی ایشیا کے لیے ہتھیاروں کا ٹینڈر جاری کر دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں استعمال کے لیے تقریبا چار سو ملین ڈالر کی مشین گنوں کی خریداری کا ٹینڈر اپنی کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اشرف غنی اورعبدالله عبدالله سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اورعبدالله عبدالله سے ہونے والی علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں شکست کے بعد امریکی دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷افغانستان میں مسلسل شکست و ناکامی کا مزہ چکھنے کے بعد اب امریکی صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے بہانے اپنے تمام دہشت گردوں کو افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
کابل میں مقناطیسی بم کا دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔