SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • 30 لاکھ افغان باشندوں کو طبی امداد کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت

    30 لاکھ افغان باشندوں کو طبی امداد کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲

    عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ اور قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے 30 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو طبی امداد کی فوری ضرورت ہے۔

  • ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا

    ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳

    افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے اور افغانستان کے صوبے نیمروز کے گورنر نے دو طرفہ سرحدی تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • طالبان کے بڑھتے حملے، امریکا اور قطر کے درمیان گفتگو

    طالبان کے بڑھتے حملے، امریکا اور قطر کے درمیان گفتگو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    امریکا اور قطر نے افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافے اور اس میں قیام امن کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

  • طالبان غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہو: افغان حکومت

    طالبان غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہو: افغان حکومت

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶

    حکومت افغانستان نے طالبان سے غیر مشروط مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

    افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵

    افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • افغان تاجروں اور ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا

    افغان تاجروں اور ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی نے کہا ہے کہ ایران آنے والے افغان تاجروں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔

  • افغانستان میں خونریز جھڑپیں اور دھماکے، 45 ہلاک

    افغانستان میں خونریز جھڑپیں اور دھماکے، 45 ہلاک

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶

    افغانستان میں خونریز جھڑپوں اور دھماکوں کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

  • افغان امن عمل اور کورونا، ایران و افغانستان کے حکام کی گفتگو کا محور

    افغان امن عمل اور کورونا، ایران و افغانستان کے حکام کی گفتگو کا محور

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے افغان صدر اور اس ملک کے دیگر اعلی حکام سے الگ الگ ملاقاتوں میں دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ اور کورونا کا مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • افغانستان, امریکی دہشتگردوں کے اڈے پرحملہ، 9 ہلاک و زخمی

    افغانستان, امریکی دہشتگردوں کے اڈے پرحملہ، 9 ہلاک و زخمی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳

    افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پرنا معلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔

  • طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے

    طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹

    افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    ۱۵ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS