-
افغانستان میں تشدد کم کرنے کے معاہدے کے باوجود درجنوں سکیورٹی اہلکار ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک میں تشدد کم کرنے سے متعلق فارمولے پر عمل در آمد کے ساتھ ہی طالبان کے حملوں میں 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
افغان پارلیمنٹ، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں ثالثی کے لئے تیار
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴افغانستان کے اسپیکر پارلیمنٹ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں سیاسی کشیدگی گفتگو سے حل ہونا چاہئے، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ثالثی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
چین اور دوسرے ممالک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱چین اور دنیا کے دوسرے ممالک میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
گزشتہ برس کے دوران تین ہزار سے زائد افغان شہری مارے گئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سن دوہزار انیس کے دوران افغانستان میں تقریبا تین ہزار چار سو تین عام شہری ہلاک اور چھے ہزار نو سو اناسی زخمی ہوئے۔
-
امریکہ بہادر کی موجودگی میں 3000 افغان شہری جاں بحق
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کے ساتھ ہی اس ملک میں گزشتہ ایک سال کے دوران 3000 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
امریکہ کو طالبان سے معاہدے میں جلدی کیوں؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸امریکہ اور افغان طالبان نے جنگ زدہ ملک میں امن قائم رکھنے کے حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی ہے۔
-
افغان چیف ایگزیکٹیو نے گورنروں کی تعیناتی شروع کردی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷افغانستان کے وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا دعوی کرنے والے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ملک بھر میں نئے گورنروں کی تقرری کا آغاز کردیا ہے۔
-
افغانستان میں سیاسی بحران
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل: اشرف غنی
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴افغانستان کے صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد موجودہ صدر اشرف غنی نے عوام کی خدمت پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی فوج کے حملے میں گیارہ عام شہریوں کی ہلاکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں غیرملکی فوج کے ڈرون طیارے کے حملے میں گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔