شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362989-شہید_مزاری_کی_برسی_کے_موقع_پر_فائرنگ_اور_دھماکہ_ویڈیو
افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran
  • شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو