-
افغانستان میں 35 طالبان ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶افغانستان کے صوبےفراہ میں سکیورٹی فورسز کے ایک خصوصی آپریشن میں کم سے کم 35طالبان ہلاک ہوگئے ۔
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
افغان ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ میں طلبی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۵پاکستان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت پراحتجاج کرتے ہوئےافغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لئے پاکستان سرگرم
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶امریکی جنگ میں پاکستان کو نقصان ہونے کے باوجود امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان سرگرم ہو گیا ہے۔
-
امریکی صدر کو نہیں معلوم کہ ان کے مد مقابل کون ہیں: طالبان
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں۔
-
امریکی دہشت گرد فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان کےخلاف ٹرمپ کی کارروائی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔
-
9/11 کی اٹھارویں برسی، امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
-
طالبان کو امریکی دھمکی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ ازسرنو امن مذاکرات کے لیے نئی اور کڑی شرائط رکھ دیں۔
-
امریکی حملے میں سات افغان شہری مارے گئے
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳افغانستان کے صوبے میدان وردک میں دہشت گرد امریکی فوج کے ڈرون حملے میں سات افغان شہری مارے گئے ہیں۔
-
جارحین اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کر کےجلد افغانستان سے جانا ہوگا: جوادظریف
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت پسندوں اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے جلد از جلد افغانستان سے جانا ہوگا۔