-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔
-
مذاکرات کی منسوخی کا نقصان امریکہ کو یا طالبان کو ؟
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳امریکہ اور طالبان کے مابین کئی دور کے مذاکرات باالاخر منسوخ ہو گئے ہیں۔
-
طالبان کے ساتھ ٹرمپ کا خفیہ اجلاس منسوخ
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ وعدہ کیا تھا وہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی لائیں گے-
-
افغانستان میں 21 شدت پسند ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹افغانستان کے صوبہ غزنی اور صوبہ بلخ میں 21 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
-
امریکی فوجی کی ہلاکت پر ٹرمپ آگ بگولہ، طالبان سے مذاکرات معطل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ایران وافغانستان نے کی توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پرتاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران اور افغانستان نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔
-
پاک چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
-
امریکی دہشتگرد دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸کابل میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 2 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے۔