SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں امریکی حملہ، 13 شہری جاں بحق

    افغانستان میں امریکی حملہ، 13 شہری جاں بحق

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸

    افغانستان کے ضلع ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے سے 13 شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • دوحہ مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ؟؟؟

    دوحہ مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ؟؟؟

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵

    افغانستان کے صدر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع کرنے کے لئے انجام پانے والے دوحہ مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے-

  • افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30طالبان ہلاک

    افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30طالبان ہلاک

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷

    سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

  • چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر

    چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک قابل قدر قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لئے چلتی پھرتی لائیبریریز کا بندوبست کیا گیا ہے۔دیار جنگ میں تبدیل ہو چکے اس خوبصورت ملک کے ایک تابناک مستقبل کی تعمیر کی جانب یقینا یہ ایک اچھا اور مفید قدم ہے۔

  • مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار

    مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔

  • افغانستان میں شہید مزاری کی برسی کے موقع پر بم دھماکے

    افغانستان میں شہید مزاری کی برسی کے موقع پر بم دھماکے

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲

    افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے شہید رہنما عبدالعلی مزاری کی چوبیسویں برسی کے منعقدہ پروگرام کے مقام کے قریب ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں کی بنا پر برسی کا پروگرام ادھورا چھوڑ دیا گیا۔

  • شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے اجتماع کے قریب دھماکے

    شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے اجتماع کے قریب دھماکے

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حزب وحدت اسلامی کے قائد شہید عبدالعلی مزاری کی 24 ویں برسی کے اجتماع کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔

  • افغانستان، امن مذاکرات کے ساتھ ہی طالبان کے حملے تیز

    افغانستان، امن مذاکرات کے ساتھ ہی طالبان کے حملے تیز

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱

    افغانستان میں امن کے قیام کے حوالے سے جہاں مذاکرات جاری ہیں وہیں طالبان نے امریکا پر دباؤ ڈالنے کے لئے حملے تیز کر دیئے ہیں ۔

  • افغانستان:38 سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

    افغانستان:38 سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶

    افغانستان میں طالبان نے امریکی و افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 23 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور

    دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    دوحہ مذاکرات بہت گمبھیر اور نازک مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۰ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS