-
افغانستان کی آواز سنو
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کابل اور ھلمند کے دھماکوں میں داعش اور طالبان ملوث
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور طالبان نے ھلمند میں آج صبح ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
کابل میں خود کش حملہ7 ہلاک و زخمی
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چھ زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں نئی فورس کی تشکیل
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱افغان حکومت نے 36 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ایک نئی ملیشیا تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 26 سکیورٹی اہلکارہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان نے 4 چوکیوں پر قبضہ کرتے ہوئے 26 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
-
بین الاقوامی فوج کی افغانستان میں ناکامی
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔
-
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کا دورہ سعودی عرب
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر حنیف اتمر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں
-
افغان مہاجرین سے متعلق پاکستان کے الزامات مسترد
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔
-
داعش کو پاکستان میں داخل ہونے میں ناکامی
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہو رہے ہیں ۔
-
افغانستان میں امریکہ کا مقصد، دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی موجودگی کا امریکی مقصد دہشتگردی کے خلاف جنگ کرنا نہیں ہے۔