-
افغانستان میں 70 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران افغانستان کے مختلف علاقوں میں ستّر سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے گئے ہیں۔
-
امن کے قیام میں افغان خواتین کے کردار پر زور
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر اپنے ملک میں قیام امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاپوا نیوگنی جیل سے 57 قیدی فرار، 17 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸پاپوا نیوگنی کی بوئیمو جیل توڑنے کی ایک بڑی کارروائی میں 57 قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جیل کے محافظوں نے 17 قیدیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا۔
-
افغانستان میں ساٹھ دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں ساٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران اور افغانستان کی تجارتی سرگرمیاں
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶افغاستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان گزشتہ تین سال میں تجارتی سرگرمیوں میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
افغان جماعتوں کے سربراہوں اور مجاہدین کی جانب سے اشرف غنی کے ساتھ ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸کابل میں حالیہ سیاسی کشیدگی میں اضافہ اور افغان جہادی رہنماؤں کی جانب سے اشرف غنی پر ہونے والی تنقید کے بعد بعض جماعتوں نے افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کے ساتھ مشاورتی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰افغان وزارت دفاع کے مطابق دیگر شدت پسند صوبہ ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بدخیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے جبکہ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے 3 کمانڈر مارے گئے ۔
-
ایران اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔
-
ہتھیار ڈالنے کی صورت میں طالبان کو تحفظ فراہم کرنے کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰افغانستان کے صوبہ قندھار کے پولیس سربراہ نے اس صوبے میں ہتھیار ڈالنے کی صورت میں طالبان کو تحفظ فراہم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جرمنی، افغانستان میں فوجی نہیں بھیجے گا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانستان میں مزید فوجی نہیں بھیجے جائیں گے ۔