-
امریکی ڈرون حملوں میں درجنوں افغان شہری ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکی ڈرون حملوں میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ فراہ پر غیرملکی افواج کا ہوائی حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶افغانستان کے صوبہ فراہ کے مقامی ذرائع نے خبردی ہے کہ بالابلوک کے علاقے میں غیر ملکی افواج کے ہوائی حملے میں کم سے کم تیس عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہلمند کے نوے فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کا اعتراف
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱افغانستان کے حکام نے جنوبی صوبے ہلمند کے نوے فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام پر تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
چمن؛ طور خم بارڈرجلد کھولنے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴پاکستان نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر چند روز میں کھول دیا جائے گا۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو ہوئے دہشت گردانہ دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پاکستان نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
کابل، دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خود کش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان: دینی مدرسوں میں انتہا پسندی کی تربیت
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہزاروں افغان طالبان پاکستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم ہیں۔