SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغان پارلیمنٹ کی جانب سے آئندہ سال کا بجٹ مسترد

    افغان پارلیمنٹ کی جانب سے آئندہ سال کا بجٹ مسترد

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸

    افغانستان کی پارلیمنٹ نے اپنے ملک کی حکومت کا آئندہ سال کا مجوزہ بجٹ مسترد کر دیا۔

  • افغانستان کے صوبے ننگرہار میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 افراد زخمی

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 افراد زخمی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶

    مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں واقع بتی کوت علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد کر رہے ہیں: افغان رکن پارلیمنٹ

    مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد کر رہے ہیں: افغان رکن پارلیمنٹ

    Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶

    ایک افغان رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش دونوں کی مدد کر رہے ہیں۔

  • افغانستان میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران جانی نقصان میں انسٹھ فیصد کمی

    افغانستان میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران جانی نقصان میں انسٹھ فیصد کمی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹

    خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں افغانستان میں جنگ کے دوران جانی نقصان میں انسٹھ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

  • افغانستان: داعش نے لڑکیوں کے ایک اسکول کو نذر آتش کر دیا

    افغانستان: داعش نے لڑکیوں کے ایک اسکول کو نذر آتش کر دیا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں لڑکیوں کے ایک اسکول کو نذر آتش کر دیا۔

  • قندہار ہوائی اڈے پر فائرنگ، صدر اشرف غنی کا ردعمل

    قندہار ہوائی اڈے پر فائرنگ، صدر اشرف غنی کا ردعمل

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بیان جاری کرکے عام شہریوں اور خواتین کے قتل کو افغان عوام کے دشمنوں کی کمزوری اور بزدلی کی علامت قرار دیا ہے۔

  • افغانستان: قندھار میں بارہ طالبان ہلاک، چھے گرفتار

    افغانستان: قندھار میں بارہ طالبان ہلاک، چھے گرفتار

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴

    افغان فوج نے قندھار اور زابل میں بارہ طالبان کو ہلاک اور چھے کو گرفتار کر لیا۔

  • طالبان نے امن مذاکرات ٹھکرادئے

    طالبان نے امن مذاکرات ٹھکرادئے

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴

    افغانستان میں طالبان نے صدر اشرف غنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے امن مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے بلکہ دہشتگرد گروہ القاعدہ سے اتحاد پر تاکید کی ہے۔

  • افغانستان میں سرحدی پولیس کمانڈر کی ہلاکت

    افغانستان میں سرحدی پولیس کمانڈر کی ہلاکت

    Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱

    افغان سرحدی پولیس کے اعلی کمانڈر "ولی خان امرخیل" افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارے گئے۔

  • ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان کے الزامات

    ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان کے الزامات

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵

    ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ وہ اسلام آباد کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے کہ ممکن ہے جس کے تینوں ملکوں اور پورے علاقے کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہوں۔

Show More
خاص خبریں
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    ۵۱ minutes ago
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS