SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں مذہبی پابندیوں کی امریکی رپورٹ کی تردید

    افغانستان میں مذہبی پابندیوں کی امریکی رپورٹ کی تردید

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اپنے ملک میں مذہبی پابندیوں سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔

  • ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر حکومت پاکستان کا ردعمل

    ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر حکومت پاکستان کا ردعمل

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲

    حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے بعد پہلی بار امن کی طرف آگے بڑھنے کے لئے دونوں فریقوں کے اقدامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس گروہ کے ساتھ فائر بندی کا خیر مقدم کرے گی۔

  • کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ کھولے جانے کا طالبان کا مطالبہ

    کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ کھولے جانے کا طالبان کا مطالبہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کابل دہلی تعلقات میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان

    شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹

    طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی

    افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴

    ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔

  • افغانستان میں شیعہ کُشی پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی

    افغانستان میں شیعہ کُشی پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے افغانستان میں ہزارہ قوم اور شیعوں کے منصوبہ بند قتل عام کی مذمت کی ہے۔

  • مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی

    مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں میں 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو ئے ہیں۔

  • کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو

    کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷

    افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ

    افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱

    طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔

  • سابق حکام سے تعلقات پر طالبان کی ہندوستان پر نکتہ چینی

    سابق حکام سے تعلقات پر طالبان کی ہندوستان پر نکتہ چینی

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲

    طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۳ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS