-
دہشت گردی اور اغیار کی یلغار خواتین کے لئے حقیقی خطرہ، زہرا ارشادی
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے کہا ہے کہ غاصبانہ قبضہ، دہشت گردی اور اغیار کی یلغار مغربی ایشیا کی خواتین کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔
-
ایران کے سفارتی مراکز پر حملوں کے بعد افغان ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
'ایرانی و افغانی بھائی بھائی ہیں' کے نعرے کے ساتھ افغان شہریوں کا اجتماع۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے اجتماع کر کے ایران و افغانستان کے مابین اختلافات کی آگ بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر اور دشمن کے آلۂ کاروں سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔ یہ اجتماع ایران کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں شریک لوگوں نے دونوں ملکوں کے اتحاد و اتفاق اور دونوں کے مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے پر زور دیا۔ اجتماع میں شریک افغان شہری "افغانی ایرانی اتحاد اتحاد" یا "ہم بھائی بھائی ہیں" جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
-
کابل میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں اجتماع
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں ایک بڑا عوامی اجتماع کیا گیا جس میں شرپسندوں کی مخالفت اور اتحاد کی حمایت اور ایران و افغان برادرانہ رشتوں کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
-
افغانستان میں ایران کے نمائندہ دفاتر اپنا کام جاری رکھیں گے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں ایران کا سفارتخانہ اور قونصل خانے کھلے رہیں گے اور اپنا کام جاری رکھیں گے۔
-
افغانستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مغربی شہر ہرات میں ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانے پر ہونے والے حملوں کے سلسلے میں تہران میں متعین افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا - اس درمیان منگل کوکابل میں ایرانی سفارتخانے میں تعطیل کردی گئی۔
-
ایران اور افغانستان کے عوام و عہدیدار زیادہ محتاط رہیں: خطیب زادہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴افغانستان کے ساتھ تعلقات کا برا چاہنے والوں کو ایران نے انتباہ دیا۔
-
ہرات میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے کون تھے؟ + ویڈیو
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸افغانستان کے صوبہ ہرات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرات میں ایران کے قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کرنے والے مغرب نواز گروہ تھے جن کو یورپی ممالک کے جانب سے رقم دی جاتی اور ان کا مقصد ایران اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرنا اور تفرقے کے بیج بونا ہے۔
-
افغانستان میں سڑک حادثہ، 11 طالبان ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
معذور افغان تیراک، امریکی بٹرفلائی مقابلوں کا ہیرو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹افغانستان کے معذور تیراک محمدعباس کریمی نے امریکہ میں تیراکی کے پچاس میٹر کےفری بٹر فلائی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔