-
ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی۔
-
افغانستان میں ایک جامع حکومت کی ضرورت ہے : صدر جمہوریہ رئیسی
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 40 لاکھ سے زائد افغانستان کے مہاجرین اسلامی جمہوریہ ایران کے مہمان ہیں۔
-
اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: امیرخان متقی
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰حکومت طالبان کے وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ ہم افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک میکنزم کا قیام اور ایک جامع قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی مدد کے لیے ایک مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے
-
افغانستان کو بین الاقوامی برادری کی مزید توجہ کی ضرورت ہے: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور چین نے افغان عوام کی آزادی، قومی اتحاد اور حقوق کی حمایت پر زور دیا۔
-
افغانستان سے لاتعلقی خطے اور دنیا کے لیے خطرناک ہوگی، پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملات سے لاتعلقی خطے اور دنیا کے لیے نقصان دہ ہوگی۔
-
افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰طالبان کی عبوری حکومت نے بی بی سی کی فارسی ، دری ، پشتو اور ازبک نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔