-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
طالبان کے وزیر خارجہ تہران میں، ایران نے اپنے موقف کو دہرایا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ مختلف مسائل پر ایرانی حکام سے گفتگو کے لئے تہران آئے ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں خواتین کے لئے حجاب کا نیا فرمان
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی مذہبی پولیس نے دار الحکومت کابل میں پوسٹرز لگا دیئے ہیں جن میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
ایران کی انسان دوستانہ امداد افغان عوام میں تقسیم
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی طرف سے افغان عوام کو انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمسایہ ملک افغانستان کو انسانی ہمدردی پر مبنی نئی امداد روانہ کی جو اس ملک کے صوبے قندھار کے ضرورتمند لوگوں کے درمیان تقسیم ہوئی۔
-
طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات صحیح سمت کی جانب گامزن: حسین امیرعبداللہیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے کی وزیر خارجہ کے ساتھ ویانا جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کابل میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نگین سلیمانی کانفرنس
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی برسی کی مناسبت سے افغانستان کے شعرا و ادبا اور ثقافتی شخصیات کی شرکت سے کابل میں نگین سلیمانی کے نام سے پہلی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
طالبان کی حکومت میں اب پتلوں کی خیر نہیں!
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸طالبان نے افغانستان پر جب سے قبضہ کیا ہے روز نئی نئی چیزیں سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
-
طالبان کو تسلیم کرنے کی پوزیشن میں نہيں، امریکہ علاقے کے حقائق کو سمجھ لے تو بہتر ہے ، ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں ، ایران اور تمام پڑوسی ملک جس بات پر زور دیتے ہیں وہ ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہے کہ جس میں اس ملک کی تمام قوموں کی شرکت ہو ۔