SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امریکی جارحیت کی غلط تحقیقاتی رپورٹ پر افغان عوام کی برہمی

    امریکی جارحیت کی غلط تحقیقاتی رپورٹ پر افغان عوام کی برہمی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے

    افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان کے ادارۂ انٹیلجنس کے سربراہ مولوی مہدی اور ایک دیگر سینئر کمانڈر مولوی مقبول کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • امریکہ کا افغانستان سے جنازہ نکلا : ٹرمپ

    امریکہ کا افغانستان سے جنازہ نکلا : ٹرمپ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات میں شکست کے ایک سال ہونے پر جو بائیڈن حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو

    غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • افغانستان کیلئے ایران کی انسانہ دوستانہ امداد

    افغانستان کیلئے ایران کی انسانہ دوستانہ امداد

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں انسانہ دوستانہ امدادی کھیپ کو افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے مقاہمی عہدیدراوں کے حوالے کردیا گیا۔

  • افغانستان میں امریکی ڈالر کا تسلط ختم

    افغانستان میں امریکی ڈالر کا تسلط ختم

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    طالبان کی حکومت نے ملک میں غیرملکی کرنسی من جملہ امریکی ڈالر کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔

  • ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی

    ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱

    ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • اسپین بولدک سے رفت و آمد بحال

    اسپین بولدک سے رفت و آمد بحال

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳

    افغانستان اور پاکستان کے درمیان قائم سرحدی گزرگاہ اسپین بولدک ایک ماہ کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔

  • مشرقی افغانستان میں جلال آباد کے طبی مرکز کی مشکلات

    مشرقی افغانستان میں جلال آباد کے طبی مرکز کی مشکلات

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    مشرقی افغانستان کے صبوبے ننگرہا کے صدر مقام جلال آباد کے طبی مرکز کو کافی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔

  • احمد مسعود طالبان کے خلاف مضبوط محاذ بنانے میں مصروف

    احمد مسعود طالبان کے خلاف مضبوط محاذ بنانے میں مصروف

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ احمد مسعود اس وقت تاجکستان میں موجود ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS