-
ترکیہ؛ افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۱ترکیہ کے شہر ایڈرنے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے اٹھارہ افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے جس سے ترکیہ میں گرفتار ہونے والے افغان شہریوں کی تعداد بیالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۴پاکستان نے امریکہ منتقل کئے جانے کے منتظر ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
پاکستان؛ افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم تیز
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی سخت تر ہو گئی ہیںتازہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم شروع کردی ہے.
-
پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱حکومت پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔