-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
-
افغانستان میں داعش سرغنہ کے انکشافات
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱دہشت گرد گروہ داعش کی خراسان ونگ کے سرغنہ عبداللہ اورکزئی اسلم فاروقی نے علاقے کے ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ اپنے ٹولے کے گہرے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔
-
افغان صدر اور پاکستانی آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کے درمیان سرحدی گذرگاہ کھول دی گئی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۵افغانستان و پاکستان کے درمیان چمن - اسپین بولدک گذرگاہ کھول دی گئی ہے۔