-
ایران اور ترکی، کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران اور ترکی نے ترکی نے اقتصادی تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک،کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری 200 افراد گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
اٹلی میں اقتصادی بحران کی آہٹ سنائی دی
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سخت حالات میں ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعاون
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان سخت حالات میں ایران کے ساتھ رہا ہے۔
-
سی پیک منصوبے شارٹ ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳سی پیک سے پاکستانی عوام کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوئیں
-
امریکا اور چین کی اقتصادی جنگ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کےاقتصادی تعلقات
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم تمام پڑوسی ممالک خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمنوں کا مقصد ایران میں مصنوعات کی درآمدات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن غیر ملکی تجارت کی راہ میں روڑے اٹکا کر ایران کی ضروریات کی اشیاء کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔
-
دارالحکومت تہران میں سیمینار
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱فوٹو گیلری