SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقتصادی

  • ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ

    ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲

    ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنے نے ملکی تیل کی پیداوار میں عنقریب اضافے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ

    ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰

    ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ

    متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱

    گذشتہ ہجری شمسی سال میں متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اکّیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

  •  تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

    تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱

    ہندوستان کی او این جی سی کمپنی، اپنے ملک کے مشرقی علاقوں میں تیل اور گیس کے میدانوں کی توسیع میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

  • ایران اور یونان کے درمیان خام تیل کی فروخت کا معاہدہ

    ایران اور یونان کے درمیان خام تیل کی فروخت کا معاہدہ

    Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸

    ایران کی نیشنل آئل کمپنی اور یونان کی ہیلنک پیٹرولیم نے خام تیل کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

  • ایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی ہدایت

    ایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی ہدایت

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴

    پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کے تمام بینکوں سےایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان کی معاشی حالت کے بارے میں اس ملک کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی کا بیان

    پاکستان کی معاشی حالت کے بارے میں اس ملک کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی کا بیان

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴

    پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی معاشی حالت میں بہتری آئی ہے۔

  • بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2016 کا آغاز

    بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2016 کا آغاز

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴

    اسمارٹ فون کی سالانہ نمائش، موبائل ورلڈ کانگریس 2016 اسپین کے شہر بارسلونا میں شروع ہو گئی۔

  • سونے کی عالمی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافہ

    سونے کی عالمی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS