-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026 کا آغاز ہو گیا / شرکت کا طریقۂ کار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔