-
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
ایران سفارت کاری کو اہمیت دیتا ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو اہمیت دیتا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے ہمیشہ جوہری معاہدے کی حمایت کی: گوتریش
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
سلامتی کونسل افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی خواہاں
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں افغانستان جیسے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور تمام اقوام کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔
-
کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ، جنرل اسمبلی کے اجلاس سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے منگل کو ، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھیترویں اجلاس کو خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے تاریخی مناظر اور امریکی طیارے سے افغان شہریوں کے نیچے گرنے کے مناظر، یعنی کیپٹل ہل سے لے کر کابل تک کے واقعات سے پوری دنیا کو ایک ہی پیغام ملا ہے کہ امریکہ کا تسلط پسندانہ نظام خواہ کے ملک اندر ہو یا باہر ، پوری طرح سے ناکام ہو چکا ہے ۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کے آغاز کے بارے میں گوٹریش کا انتباہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ شروع ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شمالی عراق میں انقلاب مخالف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔