-
طالبان سے حملے بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان فوری طور پر حملے بند کرے: اقوام متحدہ کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ طالبان کو فوری طور پر حملے بند کر کے نیک نیتی کے ساتھ افغان عوام کے حق میں مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا میں کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کی اسرائیل نوازی کا جواب
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳افغانستان کی صورتحال پر دوحہ میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی ۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی ڈرامے کا نیا سین
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
بحران افغانستان کو حل کرنے کے لئے عالمی برادری کھلا موقف اختیار کرے، ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ افغانستان میں تشدد کی مذمت اور اس ملک کے بحران کے سیاسی حل کی حمایت میں کھلا موقف اختیار کرے۔
-
یمن میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا، یمن کے وزیر خارجہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا ہے اور اسے چاہئے کہ یمن پر تسلط جمانے کا خواب دیکھنا بند کر دے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے الزام کو مسترد کیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے ذریعے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔