-
افغانستان میں بڑھتی بدامنی پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے افغانستان میں انسانی اور سیکورٹی کی بگڑتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یہودی بستیوں کی تعمیر عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵اسرائیلی بستیوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں لہذا ان کی تعمیرات روکی جائیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: گوترش
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔
-
امریکی پابندیاں عالمی امن و سلامتی میں رکاوٹ ہیں: ایرانی مندوب
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مندوب نے امریکی پابندیوں کو عالمی امن اور فلاح بہبود میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، واشنگٹن کے یک طرفہ اقدامات کو روکنے اور اسے عالمی قوانین کا پابند بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
امریکہ اپنے عالمی وعدوں پر عمل کرے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵ایران نے امریکہ کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو عالمی امن کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنے عالمی وعدوں پرعمل کرے ۔
-
پاکستانی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا رویہ ظالمانہ ہے: ہیومن رائٹس واچ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے ظالمانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔
-
دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے کوشش کی جانی چاہئیے۔
-
یمنی بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴یمن کے بچوں نے کل منگل کے روز سعودی اتحاد کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی ڈرامائی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اقوام متحدہ جہاں جنگل کا قانون نافذ ہے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳انصاراللہ: عہدے کی مدت میں توسیع کی خاطر گوتریش نے یمن کے معصوم بچوں کا سودا کرلیا