-
یمن اور افریقی ممالک میں غذائی بحران پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ نے یمن اور تین افریقی ممالک میں بھکمری قحط اور ناقص غذا کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمن پر بدستور کلسٹر بم برسا رہا ہے : اقوام متحدہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے شہر الحدیدہ پر اپنے حملوں میں ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے
-
امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے نکل جانے کے باوجود امریکہ کی اس سمجھوتے کو استعمال کرنے کی کوششیں مضحکہ خیز ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ سعودی جرائم کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے: یمنی حکام
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸یمن کی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کو نظر انداز کیے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکی من مانی اقوام متحده کو کمزور کررہی ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی من مانیاں اقوام متحدہ کو کمزور بنا رہی ہیں: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے ایران کے خلاف پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تعلق سے امریکی حکام کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خود سری اقوام متحدہ کی طاقت اور ساکھ کو کمزور کر رہی ہے.
-
امریکا کا اسنیپ بیک کا مطالبہ مسترد
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کا خواب اور پومپئو کا اعتراف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جہاں ایک پھر ایران کے خلاف من گھڑت دعوؤں کا اعادہ کیا ہے وہیں انکے وزیر خارجہ نے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی کا اعتراف بھی کیا ہے۔