-
شام کے پارلیمانی انتخابات پر امریکہ کو تکلیف ہوئی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے شام میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے یمن میں اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں: انصاراللہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
-
کورونا نے ظالمانہ اقتصادی نظام کو برملا کر دیا: اقوام متحدہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔
-
ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
یمن کے نہتے عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا جانبدارانہ رد عمل
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے سعودی اتحاد کا نام لئے بغیر شادی کی ایک تقریب پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سبب
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵یمن کی وزارتِ انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی خاموشی اس بات کا باعث بنی کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے مختلف علاقوں پر نئے حملے کرے۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
اقوام متحده کے خصوصی رپورٹر کی ٹرمپ پر تنقید
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
یو این رپورٹر کی امریکی صدر پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے ذرائع ابلاغ پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کئے جانے والے حملوں پر نکتہ چیی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ان حملوں سے عالمی سطح پر آزادی بیان پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔