-
میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکا امریکی دعوی من گھڑت ہے:انصار اللہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔
-
امریکی منھ زوری اور یورپی منافقت پر تنقید
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
تہران میں آبی وسائل کے بارے میں ریجنل اجلاس کا آغاز
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴سٹی واٹر مینجمینٹ کے ریجنل سینٹر کے بورڈ آف گورنرز کا دسواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ہرمز امن منصوبہ علاقائی تحفظ کا ضامن: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور جاپان کے وزیر خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں مغربی ایشیا اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
اقوام متحدہ کے مشن کے خلاف مظاہرہ ، فائرنگ سے 6 ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے امن مشن سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرہ کر رہے عوام پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
-
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سوایک کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کی صبح لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔
-
کیمیائی اسلحےپرپابندی کے ادارے اوپی سی ڈبلو کا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے کی اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷ایران نے فلسطین سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر گزشتہ 70 سال سے جاری جابر صہیونی حکومت کے قبضے اور عالمی برادری کی مسلسل خاموشی کی مذمت کی ہے.
-
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر زور
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے افغانستان سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔