-
ایران اور فرانس کے صدور کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 74ویں نشست کے موقع پر ملاقات کی.
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کے مابین پیر کے روز نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا.
-
جوہری معاہدے کی پاسداری پر ایران کے صدر کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے نیوریاک کے جان ایف کینڈی ایئرپورٹ پہنچنے پر کہا کہ تمام فریقوں کو جوہری معاہدے کی پاسداری کرنی چاہئیے۔
-
امریکہ ، اقوام متحدہ کی میزبانی سے ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے: ایران
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ، ایرانی سفارتی وفد کے لئے ویزا جاری کرنے میں وکاوٹیں کھڑی کرنے کے امریکی اقدامات کی مذمت کی ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کا صدر دفتر نیویارک میں واقع ہونے سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔
-
صدر روحانی نیویارک کے دورے پر روانہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی 74ویں جنرل اسمبلی میں علاقائی اور عالمی تبدیلیوں سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف پر تقریر کریں گے
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنےعمانی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔
-
اقوام متحدہ نے کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ناقابل قبول عمل قراردیا ہے۔
-
شامی مندوب کی سلامتی کونسل میں تقریر
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶امریکہ کی خلاف ورزیوں کے باوجود نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس متوقع ہے۔
-
انفرادیت پر مبنی پالیسی دہشتگردی کے پھیلاؤ کی وجہ: ایران
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ایران کا کہنا ہے کہ انفرادیت پر مبنی پالیسی دہشتگردی کے پھیلاؤ کی وجہ ہے۔