-
صیہونی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کو تشویش
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مغربی کنارہ کے معاملہ پر اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے ارادے اور بیان پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جان بولٹن کی برطرفی پر ایران کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر جان بولٹن کی برطرفی کو امریکا کا داخلی معاملہ قراردیا ہے
-
کشمیر کی صورتحال پر گوتریس اور ملیحہ لودھی کی گفتگو
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستانی مندوب نےکشمیر کی صورتحال پرگفتگو کی ہے۔
-
امریکہ نے این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی کی : ایران
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۸اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے متعلقہ معاہدوں سے دستبرداری اور ان ہتھیاروں کو جدید بنانے کی نئی دوڑ کا آغاز کرنے کی وجہ سے این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۱اقوام متحدہ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرے۔
-
ایران کیخلاف دواؤں کی پابندیوں پراقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ نے ادویات کے شعبے میں ایران کیخلاف پابندیوں پر خاموشی توڑدی۔
-
میانمار: فوج راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے میں ملوث
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹میانمار کا کہنا ہےکہ فوجیوں کو بحران کا شکار راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے کے الزامات پر تحقیقات کے بعد کورٹ مارشل کیا گیا۔
-
کشمیر پاک و ہند کے درمیان زمین کے ٹکڑے کا تنازع نہیں: راجہ فاروق حیدر
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ کشمیری اپنا خون دےکر آزادی کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔
-
کلبھوشن یادوکو قونصلر رسائی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت پاکستان آج ہندوستان کے مبینہ جاسوس کلبھوشن یادو کو پیر کو قونصلر رسائی دے گا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لیبیا کی صورتحال پر تشویش
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس نے لیبیا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔