-
ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی عدالت انصاف کی فلسطین سے متعلق تازہ مشاورتی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
-
ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔
-
سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کا بحران شدید تر ہوتا جارہا ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ترکیہ کی طرف سے فلسطین کی حمایت، مکمل رکنیت کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ میں ترکیہ کے نائب مندوب نے او آئی سی کے رکن ملکوں کی طرف سے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دلانے کے لئے جلد سے جلد ضروری اقدامات انجام دیئے جائيں
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت دیا ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب مائک والٹز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حقیقی اور منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
فرانسسکا آلبانیز: غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا آلبانیز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے جو تیسری دنیا کے چند بااثر ممالک کی حمایت سے کی جا رہی ہے۔
-
نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔
-
افغانستان کی تقریباً نصف آبادی شدید غذائی قلت کا شکار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰عالمی ادارۂ خوراک کے مطابق افغانستان کی تقریباً نصف آبادی (تئیس ملین افراد) شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔