-
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہیلی کے استعفے کا خیر مقدم
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کی عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر حل کرانے کی اپیل
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برادری کے ٹھوس اور موثر اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
نکی ہیلی کے استعفے کا دنیا بھر میں خیر مقدم
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلے کے استعفے پر عالمی ردعمل سامنے آرہا ہے اور دنیا والوں نے انہیں امریکی خودسری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
عالمی برادری امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو لگام دے، ایران
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو لگام دیئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سعودی صحافی کے قتل پر تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی صحافی کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات رکوانے کی سعودی کوشش ناکام
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
اسرائیل جنگی مجرم، اقوام متحدہ کے رپورٹر کا اعلان
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸مقبوضہ فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر مائیکل لینک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا ہے۔
-
ایران دھونس و دھمکی کا مخالف
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس میں کہا کہ ایران کسی بھی طور دھونس و دھمکی کو نہیں مانتا۔
-
اقوامِ متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی بھرپور سفارت کاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ