SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • داعش پر حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم

    داعش پر حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۸

    فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

    شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔

  • ایران: سیاسی طریقے سے یمن کا بحران حل کیا جائے

    ایران: سیاسی طریقے سے یمن کا بحران حل کیا جائے

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بحران یمن کا راہ حل تلاش کرنے کےلئے اقوام متحدہ کی کوششوں کے جاری رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن: پانچ ہزار سات سو سے زائد افراد کی شہادت

    یمن: پانچ ہزار سات سو سے زائد افراد کی شہادت

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے آغاز سے اب تک پانچ ہزار سات سو سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں آٹھ سو تیس عورتیں اور بچّے شامل ہیں۔

  • اسماعیل ولد شیخ احمد ایرانی حکام  کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچے

    اسماعیل ولد شیخ احمد ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔

  • اقوام متحدہ میں پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت

    اقوام متحدہ میں پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کی ہے۔

  • حسین امیرعبداللہیان کی اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر گفتگو

    حسین امیرعبداللہیان کی اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر گفتگو

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف بائیکاٹ کا دائرہ وسیع

    صیہونی حکومت کے خلاف بائیکاٹ کا دائرہ وسیع

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۹

    صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی بائیکاٹ کا دائرہ پھیلنے کے ساتھ ہی ساتھ امریکہ کی بیشتر یونیورسٹیاں بھی صیہونی حکومت کے ساتھ اپنا تعاون اور رابطہ منقطع کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔

  • چین کی جانب سے دہشت گردی کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی درخواست

    چین کی جانب سے دہشت گردی کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی درخواست

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱

    چین نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • چین نے دہشتگردی کے خلاف متحدہ محاز تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    چین نے دہشتگردی کے خلاف متحدہ محاز تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹

    انتالیا سے شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پیرس حملوں کے تناظر میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۳۰ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS