SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب

    افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • آئی سی ٹی کے غلط استعمال کی روک تھام پر زور

    آئی سی ٹی کے غلط استعمال کی روک تھام پر زور

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے حکومتوں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی آئی سی ٹی کی ترقی کو اقتصادی، سیاسی یا دیگر جبری اقدامات کے اوزار کے طور پر استعمال نہ کریں۔

  • ایران کی جانب سے امریکی الزامات مسترد

    ایران کی جانب سے امریکی الزامات مسترد

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یمن کے بارے میں ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کومسترد کردیا ہے۔

  • رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں

    رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے۔

  • غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحده کا انتباه

    غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحده کا انتباه

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳

    فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید خراب بتاتے ہوئے اس پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔

  • بچوں کی قاتل جرائم پیشہ صیہونی حکومت اور اس کے لیڈروں کو کس نے یہ چھوٹ دی ہے؟

    بچوں کی قاتل جرائم پیشہ صیہونی حکومت اور اس کے لیڈروں کو کس نے یہ چھوٹ دی ہے؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰

    بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھنے کی چھوٹ انسانی حقوق کے دفاع کے جھوٹے دعویداروں نے دے رکھی ہے۔

  • اسرائیل کی غزہ کو بھوکا رکھو کی پالیسی سے بچے بھوک سے مر رہے ہيں: اقوام متحدہ

    اسرائیل کی غزہ کو بھوکا رکھو کی پالیسی سے بچے بھوک سے مر رہے ہيں: اقوام متحدہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    خوراک و غذا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر مائیکل فخری نے کہا ہے کہ اس وقت جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسرائیل پر اقتصادی و سیاسی پابندیاں عائد کرنا ہے۔

  • اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔

  • فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان

    فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔

  • غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان، قتل عام، تباہی، جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ساری حدیں پار

    غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان، قتل عام، تباہی، جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ساری حدیں پار

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان ہے اور غزہ کی نصف سے زائد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۲ hours ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS