-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غاصب اسرائیل کی بقا کا انحصار علاقائی بحرانوں پر ہے کہا کہ نیتن یاہو جنگ کے ذریعے اپنی سیاسی زندگی کا تحفظ کرنا چاہتا ہے۔
-
یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ نیویارک، مختلف ملکوں کے حکام سے وزیرخارجہ کی ملاقاتیں (ویڈیوز)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان نے جو مغربی ایشیا کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، لبنان اور روس کے وزرائے خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران: موساد اور داعش کے ٹھکانوں پر حملے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائیوں میں بین الاقوامی معاہدوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت اقوام متحدہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اقوام متحدہ میں غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کو ایسی اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے جو علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنےگی۔
-
پناہ گزینوں سے متلعق ادارہ انروا: سو دن غزہ کے عوام کےلئے سو سال کے برابر تھے
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا نے فلسطینی عوام کے رنج و آلام کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے لئے گذرنے والے سو دن، سو سال کے برابر تھے۔
-
غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہو رہا ہے، غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹین گریفتھس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے بہت خوفناک ہوگئی ہے۔