-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے تازہ جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں الفاخورہ اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام نہایت دردناک خبر ہے۔
-
اقوام متحدہ: اسرائیل پانی کو جنگی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے غاصب صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف پینے کے پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے: سلامتی کونسل کی قرارداد پرعمل کا مطالبہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد صرف ایک رسمی اقدام نہ ہو بلکہ فلسطینیوں کے لئے عملی حقیقت ہونی چاہیے۔
-
غزہ کے اسپتالوں پر حملے بند کرنے کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کے اسپتالوں کی وحشتناک بحرانی صورت حال اور نتیجے میں ان اسپتالوں میں زخمیوں کو پہنچنے والے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا خفیہ ایٹمی پروگرام خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ : ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کی طرف سے ایران اور فلسطین کے خلاف حالیہ ایٹمی دھمکیاں،خطے کی سلامتی کے لئے اس کے ایٹمی اسلحے کے سنگین خطرات کو اجاگر کرتی ہیں۔
-
افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے بمبار طیاروں کی مغربی غزہ میں اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰غزہ کے رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیل کے ہوائی اور زمینی حملے مسلسل جاری ہیں اور صیہونی فوج کی جنگی کشتیاں غزہ کے مغربی علاقوں پر گولہ باری کر رہی ہیں۔